انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

Pakistan SCO Summit 2026

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں برمنگھم پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس مرحلے پر عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

مہمان ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے نو بجے اپنا بھرپور ٹریننگ سیشن شروع کرے گی، قومی ٹیم کے کھلاڑٰ بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کرے گی ۔

 یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو نیا دھچکا

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 ستمبر سے برمنگھم کے اسی ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جبکہ میزبان انگلینڈ کو تین میچوں کی اس سیریز میں پہلے ہی صفر کے مقابلے میں دو شکستوں سے دوچار ہو کر دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top