ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اورآغاز آج سے ہوگا

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

 ایشین گیمز 2026ء کی افتتاحی تقریب آج جاپان کے شہر ناگویا میں منعقد ہوگی، جس کے ساتھ ہی میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا، پاکستان کا پرچم قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور اسکواش پلیئر نور زمان اٹھائیں گے۔

پاکستان کی جانب سے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور سکواش پلیئر نور زمان افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھام کر پاکستانی دستے کی نمائندگی کریں گے۔

 ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور اسکواش پلیئر نور زمان اٹھائیں گے۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم اٹھانا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ایشین گیمز میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز میں 45 ممالک کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس مختلف کھیلوں میں ایکشن میں ہوں گے، جبکہ میگا ایونٹ کے دوران 43 کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے، پاکستانی کھلاڑی بھی مختلف کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Scroll to Top