Iqbal

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر شیئر کردیں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر شیئر کردیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کردیں۔ اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ معروف بزنس ٹائیکور کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں، تاہم اب جمائما نے اپنی شادی کی نہ […]

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر شیئر کردیں Read More »

سینیٹ کمیٹی نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی، مگر کیوں؟

سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم  دیدیا ۔ سینیٹ بکی قائمہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں کمیٹی نے ذمہ داروں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے

سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی Read More »

حکومتی اجازت سے بھی زیادہ بجلی لوڈشیڈنگ میں کون ملوث ہے؟ اویس لغاری نے راز فاش کردیا

بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں، وزیر توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ کی جتنی اجازت ہے اس سے زیادہ ہو رہی ہے، ہم فیڈر کے بجائے اب ٹرانسفارمر سے بجلی بند کریں گے، پورے فیڈر کے

بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں، وزیر توانائی اویس لغاری Read More »

پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی جانب سے پاکستانی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج

پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی جانب سے پاکستانی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج

پاکستان نے بھارتی بحری جہاز کی جانب سے پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی اور اشتعال انگیز حرکات پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کولکتہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ حرکات کیں، بھارتی بحری جہاز کی سرگرمیاں دوطرفہ

پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی جانب سے پاکستانی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج Read More »

پمز واقعے میں زندہ بچ جانے والی بچی بھی چل بسی

پمز واقعے میں زندہ بچ جانے والی بچی بھی چل بسی

پمز ہسپتال واقعے میں زندہ بچ جانے والی واحد نوزائیدہ بچی ایزل بھی دورانِ علاج انتقال کر گئی ، آگ کے نتیجے میں 14 نوزائیدہ بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ ہسپتال کے حکام کے مطابق یہ بچی ایزل جسے آگ کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک نرس نے بچایا

پمز واقعے میں زندہ بچ جانے والی بچی بھی چل بسی Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ،رواں برس مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 148 کیسز رپورٹ،کل تعداد 729 ہو گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 148 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد موجودہ سیزن کے دوران ریکارڈ کیے گئے کیسز کی کل تعداد 729 ہو گئی ہے۔ تفصٰلات کے مطابق رواں سال صوبے میں سب سے زیادہ کیسز کوہاٹ میں ریکارڈ کیے گئے ہیں جہاں اب تک 274 افراد کے متاثر ہونے کی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 148 کیسز رپورٹ،کل تعداد 729 ہو گئی Read More »

پاکستان کا بھارت میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، وجہ جانیئے؟

پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کردیا

پاکستان نے بھارت میں شیڈول مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا،اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نےایشین ہاکی فیڈریشن سے ٹورنامنٹ کو غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست کردی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے

پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کردیا Read More »

عوام تک اختیارات کی منتقلی اور مسائل کے حل کیلئے نئے صوبے لازم ہوچکے، فاروق ستار

عوام تک اختیارات کی منتقلی اور مسائل کے حل کیلئے نئے صوبے لازم ہوچکے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عوام تک اختیارات کی منتقلی اور مسائل کے حل کے لیے انتظامی یونٹس یا نئے صوبے لازم ہو چکے ہیں۔ لاہور میں 16ویں نیشنل یوتھ پیس فیسٹیول کا افتتاحی سیشن ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان

عوام تک اختیارات کی منتقلی اور مسائل کے حل کیلئے نئے صوبے لازم ہوچکے، فاروق ستار Read More »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ہوئےانگلینڈ کوچار ون ڈے میچوں کی سیریزمیں 1-3 سے کامیابی حاصل کرلی، سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی Read More »

وزیراعلی کی گاڑی کوحادثاتی ٹکر،تمہاری جرات کیسی ہوئی تم نے سی ایم کی گاڑی ٹھوکی، نکالو چابی اس کی گاڑی سے، سہیل آفریدی

وزیراعلی کی گاڑی کوحادثاتی ٹکر،تمہاری جرات کیسی ہوئی تم نے سی ایم کی گاڑی ٹھوکی، نکالو چابی اس کی گاڑی سے، سہیل آفریدی

اسلام آباد ہائی وے پر سفر کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گاڑی کو ایک اور گاڑی کی جانب سے مبینہ طور پر ٹکر مارے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں ملوث دوسری گاڑی کا رجسٹریشن نمبر ’’جی اے ٹی 764 اسلام آباد‘‘ بتایا گیا ہے۔ ٹریفک حادثے کے بعد وزیراعلیٰ خود اپنی

وزیراعلی کی گاڑی کوحادثاتی ٹکر،تمہاری جرات کیسی ہوئی تم نے سی ایم کی گاڑی ٹھوکی، نکالو چابی اس کی گاڑی سے، سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top