Iqbal

بجٹ خسارے میں کمی، حکومتی آمدن میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ کا دعویٰ

بجٹ خسارے میں کمی، حکومتی آمدن میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی مؤثر معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں ایک بار پھر عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی تیزی سے بڑھ رہی ہے، بجٹ خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، حکومتی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیکس کے شعبے میں اصلاحات کے […]

بجٹ خسارے میں کمی، حکومتی آمدن میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ کا دعویٰ Read More »

جرمنی میں طیارہ گرکر تباہ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

جرمنی میں طیارہ گرکر تباہ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

جرمنی میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب فوکرطیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 57 اور 58 سالہ دو مرد اور 23 سالہ

جرمنی میں طیارہ گرکر تباہ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے ہزروں پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے ہزروں پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو تقریباً دو ارب اسی کروڑ ڈالر مالیت کا جدید اور بھاری اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، معاملے سے امریکی کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مجوزہ پیکج میں انتہائی

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے ہزروں پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ Read More »

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے  کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی جغرافیائی سلامتی، خودمختاری اور دفاعی اقدامات کے ساتھ پوری طرح کھڑا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستانی مندوب نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے جانے والے حالیہ حملوں کی شدید ترین مذمت کی۔

پاکستان کا سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی منسوخ کردی

حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی منسوخ کردی

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے یورپ کو خام تیل کی سپلائی عارضی طور پر معطل کردی ۔ اس اچانک فیصلے کے بعد یورپ بھر کے توانائی کے بازاروں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  چند روز قبل سعودی وزارتِ

حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی منسوخ کردی Read More »

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، خطے کے صورتحال پر گفتگو

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، خطے کے صورتحال پر گفتگو

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچے، جہاں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں ۔  قاہرہ میں ہونے والی اس اہم اور اعلیٰ سطحی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ ابتر صورتحال، خطے میں امن و

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، خطے کے صورتحال پر گفتگو Read More »

امریکہ میں پکڑی گئی پاکستانی نوادرات حکومت پاکستان کے سپرد

امریکہ میں پکڑی گئی پاکستانی نوادرات حکومت پاکستان کے سپرد

پاکستان کا قیمتی ثقافتی اور تاریخی ورثہ واپس حاصل کرنے کی کوششوں کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان سے غیر قانونی طور پر چرا کر امریکہ سمگل کی جانے والی 36 نایاب نوادرات باضابطہ طور پر حکومتِ پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہیں، جنہیں جلد ہی وطن واپس لایا جائے گا۔ اس حوالے سے

امریکہ میں پکڑی گئی پاکستانی نوادرات حکومت پاکستان کے سپرد Read More »

پاکستان کےامریکہ کیساتھ تعلقات ایران، چین یا کسی اور ملک کی قیمت پر نہیں، ترجمان پاک فوج

پاکستان کےامریکہ کیساتھ تعلقات ایران، چین یا کسی اور ملک کی قیمت پر نہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات بالکل آزاد اور الگ نوعیت کے ہیں۔ العربیہ ٹی وی انگلش کو اپنے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات

پاکستان کےامریکہ کیساتھ تعلقات ایران، چین یا کسی اور ملک کی قیمت پر نہیں، ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو دشمن کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی یار رکھیں گی، ترجمان پاک فوج

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو دشمن کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی یار رکھیں گی، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگربھارت نے “اکھنڈ بھارت” کے خطرناک نظریے کے تحت اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھیں، تو اسے اس سے کہیں زیادہ بھیانک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا وہ تخمینہ لگا رہا ہے۔

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو دشمن کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی یار رکھیں گی، ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا، ترجمان پاک فوج

پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیہننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا ۔  العربیہ انگلش کو اپنے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان افغان سرزمین سے ہونے

پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا، ترجمان پاک فوج Read More »

Scroll to Top