بوم بوم آفریدی سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کا اسپورٹس ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے،اس سلسلے میں مرکزی پولیس آفس (سی پی او) کراچی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں انہیں باضابطہ طور پر تقرری کی سند پیش کی گئی۔ آئی جی سندھ پولیس نے شاہد […]
بوم بوم آفریدی سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر Read More »










