Iqbal

بڑا بریک تھرو، ایک سال کیلئے پٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز

دھرنا اور مذاکرات چلتے رہیں گے، جماعت اسلامی نے 3 اہم مطالبات بھی حکومت کے سامنے رکھ دیئے

حکومتی مذاکراتی وفد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مہنگائی کے خلاف جاری دھرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومتی ٹیم میں وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل تھے۔ لاہور: ملاقات کے بعد […]

دھرنا اور مذاکرات چلتے رہیں گے، جماعت اسلامی نے 3 اہم مطالبات بھی حکومت کے سامنے رکھ دیئے Read More »

ویمنز کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز اور رنز کی نئی تاریخ رقم

ویمنز کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز اور رنز کی نئی تاریخ رقم

بھارتی ویمنز ٹیم کی کھلاڑی سمریتی مندھانا ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی بن گئیں ۔  بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمریتی مندھانا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سابق کپتان متھالی راج کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی

ویمنز کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز اور رنز کی نئی تاریخ رقم Read More »

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بالائی علاقوں میں آج سے 5 ستمبر کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

یو اے ای سے صبح سویرے پاکستانی شہری کو بڑی خوشخبری مل گئی

یو اے ای سے صبح سویرے پاکستانی شہری کو بڑی خوشخبری مل گئی

متحدہ عرب امرات سے صبح سویرے  پاکستانی شہری کو بڑی خوشخبری اس وقت ملی جب ابوظبی انتظامیہ نے ٹیلیفون کرکے ڈیڑھ کروڑ درہم کا بڑا انعام جیتنے کی خوشخبری سنائی ۔  ابوظبی میں ہونے والی مشہور ‘بگ ٹکٹ’ لکی ڈرا میں ایک پاکستانی شہری نے 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کا گرانڈ پرائز جیت لیا۔

یو اے ای سے صبح سویرے پاکستانی شہری کو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نومنتخب او آئی سی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل اسماعیل ولد شیخ احمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے نو منتخب سیکریٹری جنرل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد Read More »

امریکی صدر کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

امریکی صدر کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان  کے درمیان

امریکی صدر کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو Read More »

صدر زرداری او بختاور کے بعد بلاول بھٹو بھی لندن پہنچ گئے، معاملہ کیا ہے؟

صدر زرداری او بختاور کے بعد بلاول بھٹو بھی لندن پہنچ گئے، معاملہ کیا ہے؟

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی صاحبزادی بختاور کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی لندن پہنچ گئے، بلاول بھٹو پیرس کے دورے کے بعد لندن پہنچے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تقریباً ایک ہفتہ آسٹریا میں قیام کیا، بلاول بھٹو زرداری آسٹریا کے بعد پیرس گئے،

صدر زرداری او بختاور کے بعد بلاول بھٹو بھی لندن پہنچ گئے، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی اہم ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی اہم ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبید الرحمان نظامانی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد: ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان سے متعلق اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی اہم ملاقات Read More »

ایس ای سی پی کا بڑا اقدام، 28 ہزار سے زائد کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری،وجہ کیا ہے؟

ایس ای سی پی کا بڑا اقدام، 28 ہزار سے زائد کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری،وجہ کیا ہے؟

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حتمی مالکان کی تفصیلات نہ دینے والی 28 ہزار سے زائد کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جار ی کردیا ۔ اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کارپوریٹ سیکٹر میں شفافیت کو فروغ دینے کے لیے سخت قدم اٹھاتے ہوئے

ایس ای سی پی کا بڑا اقدام، 28 ہزار سے زائد کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری،وجہ کیا ہے؟ Read More »

جیت امریکہ کی ہی ہوگی، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، امریکی صدر کے بڑے دعوے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ایران کے خلاف جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں اور تہران پر حملے کا ان کا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یوکرین کی جنگ کا بھی خاتمہ چاہتے ہیں، اگر اے آئی انسانیت کے خلاف

ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، امریکی صدر کے بڑے دعوے Read More »

Scroll to Top