Iqbal

سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، ڈرائیور نے گاڑی روکنا بھی مناسب نہ سمجھا

سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، ڈرائیور نے گاڑی روکنا بھی مناسب نہ سمجھا

نام نہاد سٹریٹ مومنٹ کیلئے سندھ جانے کے دوران راستے میں ایک بار پھر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے قافلے مین شامل ایک گاڑی نے ایک کارکن کو موٹرسائیکل سمیت روند ڈالا، گاڑی میں موجود پی ٹی آئی کے نامعلوم رہنما کو یہ توفیق بھی نہ ہوئی کہ وہ گاڑی کو روکتے اور موٹرسائیکل سوار کارکن […]

سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، ڈرائیور نے گاڑی روکنا بھی مناسب نہ سمجھا Read More »

چیئرمین واپڈا کی مہمند ڈ یم کے تعمیراتی کام اور معیار برقرار رکھنے کی ہدایت

چیئرمین واپڈا کی مہمند ڈ یم کے تعمیراتی کام اور معیار برقرار رکھنے کی ہدایت

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا، جہاں ممبر واٹر واپڈا عاصم رؤف خان بھی ان کے ہمراہ تھے،دورے کے دوران چیئرمین واپڈا نے مین ڈیم اور پاور ہاؤس سمیت مختلف اہم مقامات پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں

چیئرمین واپڈا کی مہمند ڈ یم کے تعمیراتی کام اور معیار برقرار رکھنے کی ہدایت Read More »

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ

 بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا چھوٹا ڈرون معمول کے تربیتی مشن پر مامور تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ تباہ ہونے والا چھوٹا ڈرون  کسی بھی

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، تعزیت کی، اہم اعلان بھی کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، تعزیت کی، اہم اعلان بھی کردیا

وزیراعظم  شہبازشریف نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ نیپالی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے تعزیت کی، اس موقع پر وزیراعظم نے برادر ملک میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا کا اعلان بھی کیا ۔ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، تعزیت کی، اہم اعلان بھی کردیا Read More »

پمز واقعے کے ذمے داروں کے خلاف باضابطہ کارروائی کب شروع ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بتادیا

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے واضح کیا ہے کہ سانحہ پمز کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز اگلے دو سے تین دن میں ہو جائے گا اور اس ضمن میں فوجداری قوانین کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

پمز واقعے کے ذمے داروں کے خلاف باضابطہ کارروائی کب شروع ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بتادیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں معمولی کمی

 امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے حملوں سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 43 سینٹ یعنی 0.45 فیصد کمی کے

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں معمولی کمی Read More »

ضلع ٹانک میں داخلی اور خارجی راستے سیل، وجہ کیا بنی؟

ضلع ٹانک میں داخلی اور خارجی راستے سیل، وجہ کیا بنی؟

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا، اس دوران مختلف شاہراہیں بند رہیں گی ۔ تحصل جنڈولہ میں بھی کرفیو لگا دیا، ضلع بھر کے تمام داخلی خارجی راستے سیل کردیئے، دیگر اضلاع اور صوبوں سے ضلع ٹانک کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ کرفیو کے دوران جنوبی وزیرستان، وانا

ضلع ٹانک میں داخلی اور خارجی راستے سیل، وجہ کیا بنی؟ Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے موجودہ حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور الزام عائد کیا کہ مسلم لیگ (ن)

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان Read More »

سیکیورٹی کیمروں کے بعد اب مصنوعی ذہانت کو بھی دھوکہ دینے کیلئے عجیب ترین شرٹ تیار

سیکیورٹی کیمروں کے بعد اب مصنوعی ذہانت کو بھی دھوکہ دینے کیلئے عجیب ترین شرٹ تیار

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی سیکیورٹی کیمرے ہر پل انسانی چہروں اور لوکیشن کو ٹریک کرتے ہیں، ایک تخلیق کار نے اس ڈیجیٹل نگرانی سے بچنے کا ایک انوکھا حل نکال لیا ہے۔ اے آئی سسٹمز کی آنکھ میں دھول جھونکنے کے لیے ‘ہوائی’ نامی ایک ایسی

سیکیورٹی کیمروں کے بعد اب مصنوعی ذہانت کو بھی دھوکہ دینے کیلئے عجیب ترین شرٹ تیار Read More »

بالائی خیبرپختونخوا میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ؟ این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

بالائی خیبرپختونخوا میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ؟ این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے بالائی حصوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلوف) اور ممکنہ سیلاب کے شدید خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں

بالائی خیبرپختونخوا میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ؟ این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا Read More »

Scroll to Top