کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت متعدد افراد جان سے گئے
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں میں ایکواڈور کی انٹیلی جنس کے سربراہ اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 امریکی شہریوں کے ہلاک […]
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت متعدد افراد جان سے گئے Read More »










