ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق اس ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال کے مختلف زاویوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ اہم […]










