تحریک انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے ، پی ٹی آئی کے بے شمار ’’بانیوں‘‘ میں سے ایک کو معزز عدلیہ سے غیر معمولی ریلیف ملا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان […]










