پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے
پاکستان نے بھارت میں ہونے والی بعض گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے تمام الزامات کو سراسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات پاکستان کے خلاف بھارت کی مسلسل […]
پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے Read More »










