اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں مسلسل دوسرے دن موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، واسا حکام کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری […]










