پی ٹی آئی پہلے اپنی غلطیوں پر معافی مانگے، پھر مذاکرات ہوں گے، عطااللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پی ٹی آئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے ملک کی بدنامی کے لیے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے اور ملکی مفادات کے خلاف کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پی ٹی آئی کو […]
پی ٹی آئی پہلے اپنی غلطیوں پر معافی مانگے، پھر مذاکرات ہوں گے، عطااللہ تارڑ Read More »










