ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں دھند کی شدت، پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کی پیشگوئی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے کئی حصوں میں دھند کی شدت بڑھنے کا […]
ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »










