نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کی قیادت کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ معاہدے پر اعتماد میں لیا ہے ۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ […]










