سعودی دارالحکومت ریاض میں فیکٹری میں آگ لگنے سے بنگلہ دیش کے 16 مزدور جاں بحق
سعودی دار الحکومت ریاض میں صوفہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 بنگلا دیشی مزدور جاں بحق ہو گئے، بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے جاں بحق مزدورں سے متعلق خبر کی تصدیق کردی ۔ سعودی عرب کے سول ڈیفنس ادارے نے بھی دارالحکومت میں ایک غیر لائسنس یافتہ فرنیچر سازی کی جگہ پر لگنے […]
سعودی دارالحکومت ریاض میں فیکٹری میں آگ لگنے سے بنگلہ دیش کے 16 مزدور جاں بحق Read More »










