Web Desk

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ن لیگ کے ساتھ جاری لفظی جنگ کے تناظر میں آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ن لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی پر مسلسل تنقید اور حملوں کے بعد پی پی پی نے ایوان میں بھرپور احتجاج […]

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا Read More »

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا

مانسہرہ پولیس نے ناران میں ہائیکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والی 66 سالہ جرمن سیاح خاتون کو 6 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا۔ غیر ملکی مہمان کو واپس ان کے ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سات رکنی جرمن سیاحوں کا ایک گروپ ناران کی سیر پر آیا ہوا تھا۔

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا Read More »

وزیراعظم کا بڑا اقدام! اعلیٰ سطحی مذاکراتی کمیٹی نامزد،مذاکراتی کمیٹی مسائل کا حل نکالے

وزیراعظم کا بڑا اقدام! اعلیٰ سطحی مذاکراتی کمیٹی نامزد،مذاکراتی کمیٹی مسائل کا حل نکالے

وزیراعظم پاکستان کا مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی نامزد کرنے کا فیصلہ، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر ذمہ داری ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے سیاسی بحران کے حل کے لیے اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ قدم سیاسی کشیدگی کو کم

وزیراعظم کا بڑا اقدام! اعلیٰ سطحی مذاکراتی کمیٹی نامزد،مذاکراتی کمیٹی مسائل کا حل نکالے Read More »

مسلسل 4 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

مسلسل 4 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں مسلسل چار روزہ اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو کر 3,865 ڈالر کی سطح

مسلسل 4 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان Read More »

پاکستان کی ترکیہ کو بڑی پیشکش

پاکستان نے ترکی کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ زمین پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کی پیشکش کی ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ یہ پیشرفت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ

پاکستان کی ترکیہ کو بڑی پیشکش Read More »

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

ایشیا کپ 2025 کے دوران پاکستان کے خلاف ہینڈ شیک تنازع کے حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ اگلے میچ میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا، لیکن اس لمحے کو انجوائے کرنا چاہتے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے Read More »

پاکستان اور عمان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور سلطنت عمان نے صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے عمان کے سفیر فہد خلف الخروصی نے حال ہی میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے سمیت دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

پاکستان اور عمان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

کابینہ میں تبدیلی خیبرپختونخوا میں جمہوری عمل اور بانی پی ٹی آئی کے وژن کی تکمیل ہے، بیرسٹر سیف

کابینہ میں تبدیلی خیبرپختونخوا میں جمہوری عمل اور بانی پی ٹی آئی کے وژن کی تکمیل ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں حالیہ ردوبدل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں تبدیلی ایک مثبت اور جمہوری عمل ہے جو حکومتی کارکردگی کو مزید موثر

کابینہ میں تبدیلی خیبرپختونخوا میں جمہوری عمل اور بانی پی ٹی آئی کے وژن کی تکمیل ہے، بیرسٹر سیف Read More »

خیبرپختونخوا میں بجلی کا بریک تھرو، سستی بجلی کیلئے پیڈو اور پیسکو کے درمیان معاہدہ طے

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں قائم 40.8 میگاواٹ کا کوٹو پن بجلی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جسے صوبے میں توانائی کے شعبے میں ایک بڑا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ منصوبے کی بجلی کی فروخت کے سلسلے میں پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی

خیبرپختونخوا میں بجلی کا بریک تھرو، سستی بجلی کیلئے پیڈو اور پیسکو کے درمیان معاہدہ طے Read More »

بانی پی ٹی آئی کو اسلام آبادجیل میں منتقل کیاجائیگا،زمان پارک میں بھی رکھ سکتے ہیں، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جنید اکبر کو پبلک اکائونٹس کمیٹی سے ہٹانے کے لئے استعفوں کی چال چلی گئی ۔ قومی اخبار(روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کے مطابق انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا ،

بانی پی ٹی آئی کو اسلام آبادجیل میں منتقل کیاجائیگا،زمان پارک میں بھی رکھ سکتے ہیں، طارق فضل چوہدری Read More »

Scroll to Top