Web Desk

اسرائیلی جارحیت کے خلاف گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر بین الاقوامی مظاہرے پھوٹ پڑے

عالمی فلوٹیلا تنظیم گلوبل صمود فلوٹیلا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے قافلے پر حملوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے بعد وہ عالمی سطح پر احتجاجی مہم شروع کرے گی۔ تنظیم نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو مؤثر ردعمل دیا جائے۔ تنظیم نے […]

اسرائیلی جارحیت کے خلاف گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر بین الاقوامی مظاہرے پھوٹ پڑے Read More »

امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا بحران، ناسا سمیت ادارے بند، لاکھوں ملازمین کو جبری چھٹیاں دے دی گئیں

واشنگٹن: امریکہ میں وفاقی حکومت کا کام حکومت کو فنڈنگ فراہم کرنے والے بل کی منظوری نہ ہونے کے باعث رک گیا ہے، جس کے نتیجے میں خلائی ادارہ ناسا سمیت کئی اہم محکمے بند کر دیے گئے ہیں۔ ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ فنڈز کی معطلی کی وجہ

امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا بحران، ناسا سمیت ادارے بند، لاکھوں ملازمین کو جبری چھٹیاں دے دی گئیں Read More »

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ پاکستان نے عام شہریوں کو نئے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو بیرون ملک سفر کے لیے پاسپورٹ کا حق حاصل ہے، جو انہیں ملک کے سفارت خانوں میں تحفظ فراہم کرتا ہے۔ پاسپورٹ کی حامل ہر

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملائے گی یا نہیں؟ بی سی سی آئی کا بڑا بیان آگیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کے سیکریٹری دیوجیت سائیکیا نے کہا ہے کہ 5 اکتوبر کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان مصافحے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ سائیکیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ

ویمنز ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملائے گی یا نہیں؟ بی سی سی آئی کا بڑا بیان آگیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی درخواستیں مسترد کر دیں

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور عبدالطیف چترالی کی نااہلی کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس ارشد علی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار فیصل آباد سے سزا یافتہ ہیں اور قانون کے مطابق انہیں پہلے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنا ہوگا۔

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی درخواستیں مسترد کر دیں Read More »

کابل میں 2 روز کے تعطل کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال

کابل: افغانستان میں تقریباً 48 گھنٹوں کے تعطل کے بعد انٹرنیٹ سروس دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک کے تمام ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورکس نے انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سروسز فعال کر دی ہیں۔ طالبان حکام کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

کابل میں 2 روز کے تعطل کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال Read More »

تاجروں کا معیشت میں کلیدی کردار ہے، قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور:تاجر انصاف خیبرپختونخوا کے صدر حاجی شاہد خان نے ڈپٹی کمشنر پشاور ثنا اللہ سے ملاقات کی، جس میں شہر کے تاجروں کو درپیش مسائل، بالخصوص بازاروں میں تجاوزات کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ حاجی شاہد خان نے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا کہ پشاور کے تاجر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے

تاجروں کا معیشت میں کلیدی کردار ہے، قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: ڈپٹی کمشنر پشاور Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دی گئی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ متوقع طور پر وہ رواں سال 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام نے اس پیش رفت کی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی Read More »

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست

قازقستان:پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے قازقستان میں جاری اے ٹی ایف انڈر 12 انٹر کانٹینینٹل چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے میں نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایونٹ کے اہم مقابلے میں راشد علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فیصلہ

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست Read More »

جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

جنوبی وزیرستان اپر:تحصیل سرویکئ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر انتظامیہ نے آج صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران شہریوں کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہوگی، جب کہ تمام بازار

جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی Read More »

Scroll to Top