گوگل کا نوجوانوں کےلیے کیریئر اسکالرشپ پروگرام کا اعلان
گوگل نے نوجوانوں کے لیے گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے وہ جدید ہنر حاصل کرکے عالمی معیار کے پروفیشنل سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے مطابق مہارتوں سے لیس کرنا اور بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس اسکالرشپ کے […]
گوگل کا نوجوانوں کےلیے کیریئر اسکالرشپ پروگرام کا اعلان Read More »










