پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کے خلاف دائردرخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالطیف چترالی، عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ امر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ تینوں درخواست […]
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کے خلاف دائردرخواستوں پر فیصلہ سنا دیا Read More »










