پشاور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، جوتوں کے تلووں سے ہیروئن برآمد
پشاور: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ایک مسافر کے جوتوں کے تلووں میں چھپائی گئی 688 گرام منشیات قبضے میں لے لی ہے۔ اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر کی پروفائلنگ کے دوران اس کے جوتوں میں مشکوک حرکت دیکھی گئی جس پر فوری اسکریننگ […]
پشاور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، جوتوں کے تلووں سے ہیروئن برآمد Read More »










