جامعہ پشاور میں فیسوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا
جامعہ پشاور میں ہاسٹل اور سمسٹر فیسوں میں غیر قانونی اور بے تحاشا اضافے کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ نے پرووسٹ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔ مقررین نے کہا کہ ہاسٹل فیس میں 14 ہزار روپے کا غیر قانونی اضافہ اور گزشتہ سال کے بقایاجات کی مد میں مزید 14 ہزار روپے […]
جامعہ پشاور میں فیسوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا Read More »










