Web Desk

عدالت کا حکم! غیر حاضر پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرکے پیش کیے جائیں

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اُن رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، جو عدالتی طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور […]

عدالت کا حکم! غیر حاضر پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرکے پیش کیے جائیں Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے تک پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت نے نیا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ خالص سونا 4 لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کے مطابق 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت میں 6000 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے تک پہنچ گئی Read More »

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 81سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ مکہ مکرمہ

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے Read More »

سری لنکا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں تبدیلی متوقع

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین مقابلے میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ شکست کی صورت میں قومی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ میچ پاکستانی وقت

سری لنکا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں تبدیلی متوقع Read More »

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ میچ عام میچ نہیں ہوتا، اور ہمیں افسوس ہے کہ ہم بار بار بھارت سے کرکٹ میچ ہار رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف تمام کیسز بےبنیاد ہیں اور ملک میں لاقانونیت

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے آڈیو میں خلل اور بانی کی تصویر واضح نہ ہونے کی شکایت

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا Read More »

عدالت کا علی امین گنڈاپور کیخلاف اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم

علی امین گنڈاپور کیخلاف وفاق کے کتنے مقدمات ہیں؟ تفصیلات عدالت میں پیش

پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف وفاق کی طرف سے درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئیں۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس محمد اعجاز خان کی بنچ کے سامنے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں

علی امین گنڈاپور کیخلاف وفاق کے کتنے مقدمات ہیں؟ تفصیلات عدالت میں پیش Read More »

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کیس میں 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کی عدالت میں ہوئی، جہاں پراسیکیوٹر نے علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب Read More »

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پشتون ثقافت، روایات اور تاریخی ورثے کو زندہ رکھنے کے لیے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب منعقد کی جائے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے Read More »

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن کی ممکنہ کارروائی روک دی۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کر لیا۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے الیکشن کمیشن

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا Read More »

Scroll to Top