پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہیں گے، سعودی سفیر
اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں سعودی عرب کے 95 ویں قومی دن کے موقع پر ایک یادگار عشائیہ منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔ اس تقریب میں گورنرز، وفاقی وزراء، مذہبی رہنما، سفارتی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے […]
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہیں گے، سعودی سفیر Read More »










