بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ صرف چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر […]
بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »










