سوات، بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف دھرنے کا اعلان، سیلاب امداد میں بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ
شہزاد نوید سوات میں تحصیل کونسل بابوزئی کے اجلاس میں منتخب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت، ضلعی انتظامیہ اور ممبران اسمبلی کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ اجلاس سپیکر ضیاء الحق تاجک کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں میئر شاہد علی خان، کونسل ممبران، پولیس افسران اور […]










