Web Desk

خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، آئی جی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ صوبے کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، تاہم بعض علاقوں میں شدت پسندوں کی سرگرمیاں زیادہ ہو سکتی ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی تعداد […]

خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، آئی جی Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر 391,000 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یہ اضافہ مقامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کا نتیجہ ہے۔ آل

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام! اقلیتی کوٹے پر عملدرآمد کے احکامات جاری، این او سی کی شرط ختم

خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام! اقلیتی کوٹے پر عملدرآمد کے احکامات جاری، این او سی کی شرط ختم

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں اقلیتوں کیلئے مختص 5 فیصد ملازمتوں کے کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم اقدامات اٹھا لیے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں محکمہ خزانہ نے بھرتیوں کے لیے این او سی (NOC) کی شرط ختم کر دی ہے، جبکہ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے تمام محکموں کو اقلیتی کوٹے کی

خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام! اقلیتی کوٹے پر عملدرآمد کے احکامات جاری، این او سی کی شرط ختم Read More »

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کا نواں اور اہم ترین گروپ میچ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے میں رسائی کی امید کے ساتھ

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا Read More »

توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری! صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری! صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کی پہلی ششماہی (یکم جنوری تا 30 جون) کے دوران مختلف اعلیٰ شخصیات کو موصول ہونے والے تحائف کا ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ ریکارڈ میں صدرمملکت، وزیراعظم، تینوں سروسز چیفس، وزیر اعلیٰ پنجاب، نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کے نام شامل ہیں۔ کابینہ ڈویژن

توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری! صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر

خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد کے قریب ضلع ہری پور کے علاقے مکھنیال میں نیا کے پی ہاؤس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نیا ہاؤس اسلام آباد کے موجودہ کے پی ہاؤس سے تقریباً 20 منٹ کی دوری پر واقع ہوگا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر Read More »

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے اور وہ ’’سر اٹھا کر‘‘ سیاسی میدان میں واپس آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔پریس

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے، جس میں وہ سعودی عرب، برطانیہ اور امریکہ کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے

وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش، آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مذکورہ بالا علاقوں میں کہیں کہیں

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سات وکٹوں سے جیت کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے نے کرکٹ کے میدان میں تنازعہ پیدا کر دیا ہے۔ اس واقعے پر ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے نوٹس لیا ہے اور ممکنہ

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ Read More »

Scroll to Top