پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی بند؟ گورنرفیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم اور آٹے کی فراہمی میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئین کے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف بین الصوبائی تجارت متاثر ہو رہی ہے بلکہ مہنگائی […]
پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی بند؟ گورنرفیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل Read More »










