سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آج دوحہ کا دورہ متوقع
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آج قطر کے دارالحکومت دوحہ کا دورہ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ دورہ پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا، جس کے باعث اسے غیر معمولی سفارتی سرگرمی قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، متحدہ عرب […]
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آج دوحہ کا دورہ متوقع Read More »










