پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جو کراچی میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔ کراچی میں ہونے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، جس کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے متوقع ہے۔ دوسرے میچ […]










