امن کی قربانی پر وار! ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آ گیا
اے این پی سوات کے سابق ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملے کے واقعے نے صوبے میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صرف […]










