Humayoun

جنوبی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور

جنوبی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی ایک اہم پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران افغان طالبان اور فتنہ الخوارج […]

جنوبی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور Read More »

ملک بھر کے ایئرپورٹس سے آج مشرق وسطیٰ جانے والی 102 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث آج ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور سفر میں تاخیر کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، شارجہ اور کویت

ملک بھر کے ایئرپورٹس سے آج مشرق وسطیٰ جانے والی 102 پروازیں منسوخ Read More »

ایرانی ڈرون حملہ، بحرین کی سب سے بڑی آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنے لگا

خلیجی ملک بحرین میں ایرانی ڈرون حملے کے بعد ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کے علاقے سے دھواں اٹھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق دارالحکومت منامہ کے قریب واقع ریفائنری کی سمت سے گہرا دھواں بلند ہوتا دیکھا گیا، جس سے قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام

ایرانی ڈرون حملہ، بحرین کی سب سے بڑی آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنے لگا Read More »

آج کہاں برسیں گے بادل؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

آج کہاں برسیں گے بادل؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی تفصیلی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف حصوں میں موسم میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور رات کے وقت

آج کہاں برسیں گے بادل؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی Read More »

ڈی آئی خان میں آج صبح 6 سے شام 6 بجے تک دفعہ 144 نافذ، ٹریفک بند رہے گی

ڈی آئی خان میں آج صبح 6 سے شام 6 بجے تک دفعہ 144 نافذ، ٹریفک بند رہے گی

صوبہ خیبر پختون خوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں آج ٹریفک معطل رہے گی۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیاں آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہیں گی۔ اس دوران Dera Tank Road

ڈی آئی خان میں آج صبح 6 سے شام 6 بجے تک دفعہ 144 نافذ، ٹریفک بند رہے گی Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مالیاتی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تقریباً 3 فیصد کم ہو گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت میں 157 ڈالر فی اونس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی بازار میں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بے قابو، خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بے قابو، خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری جنگ کے اثرات عالمی معیشت پر نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بے قابو، خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی Read More »

پشاور میں کرکٹر راشد خان کے قیام پر خواجہ آصف کا ردعمل، افغان مہاجرین کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان کرکٹر راشد خان کے خاندان کے ہمراہ پشاور میں قیام کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے افغان مہاجرین پر سخت تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ کچھ افغان مہاجرین پاکستان کی جانب

پشاور میں کرکٹر راشد خان کے قیام پر خواجہ آصف کا ردعمل، افغان مہاجرین کو تنقید کا نشانہ بنا دیا Read More »

پیٹرول بحران میں کمی کی امید! تیل کی فراہمی میں اہم پیش رفت، 3 جہاز کل پاکستان پہنچیں گے

پیٹرول بحران میں کمی کی امید! تیل کی فراہمی میں اہم پیش رفت، 3 جہاز کل پاکستان پہنچیں گے

پیٹرول کے 3 جہاز کل پاکستان پہنچنے کی توقع، سندھ حکومت اور وفاقی حکام نے توانائی صورتحال پر اہم اجلاس کیا پیٹرول کی فراہمی میں بہتری کی امید ہے کیونکہ کل تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پیٹرولیم

پیٹرول بحران میں کمی کی امید! تیل کی فراہمی میں اہم پیش رفت، 3 جہاز کل پاکستان پہنچیں گے Read More »

چمن سیکٹر پر خوارج کی دراندازی ناکام، پاک فوج نے دہشتگرد منصوبہ خاک میں ملا دیا، ایک خوارج ہلاک

چمن سیکٹر پر خوارج کی دراندازی ناکام، پاک فوج نے دہشتگرد منصوبہ خاک میں ملا دیا، ایک خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کی گئی دراندازی کی کوشش کو پاک فوج نے کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سرحدی باڑ کی حفاظت اور کسی بھی غیر قانونی دراندازی کو روکنے کے لیے فوری کارروائیاں جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق چمن

چمن سیکٹر پر خوارج کی دراندازی ناکام، پاک فوج نے دہشتگرد منصوبہ خاک میں ملا دیا، ایک خوارج ہلاک Read More »

Scroll to Top