تربت، لاء کالج کے اساتذہ و طلبہ کیلئے افطار و ڈنر کا خصوصی پروگرام، وزیراعلیٰ بلوچستان بھی شامل
تربت، لا کالج کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، وزیراعلیٰ بلوچستان کی غیر متوقع شرکت اور اہم تعلیمی اعلانات تربت میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر بلوچستان میں لا کالج، تربت کے اساتذہ اور طلبہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا خصوصی پروگرام منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے […]










