تیل کی قیمتیں گر گئیں!عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی، برینٹ خام 90 ڈالر سے نیچے پہنچ گیا
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں آج 8 فیصد زبردست گراوٹ ریکارڈ کی گئی، جس سے سرمایہ کاروں اور عالمی مارکیٹ میں سنسنی پیدا ہو گئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 8 فیصد کمی کے بعد 90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت […]










