ایران سے وطن واپس! تفتان کے راستے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے
ایران میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے، اور تفتان کے راستے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ ان میں اکثریت طالب علموں کی ہے جو تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹے ہیں۔ محکمۂ سرحدی امور کے مطابق یہ پاکستانی شہری مختلف تعلیمی اور پیشہ […]
ایران سے وطن واپس! تفتان کے راستے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے Read More »










