Humayoun

ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی! پڑوسی ممالک پر کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہیں کیا جائیگا

ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی! پڑوسی ممالک پر کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہیں کیا جائیگا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہیں کرے گا۔ صدر پزشکیان نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں اور ایران کا کسی دوسرے ملک پر حملے […]

ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی! پڑوسی ممالک پر کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہیں کیا جائیگا Read More »

آپریشن غضب للحق! افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ، دشمن فرار ہونے پر مجبور

آپریشن غضب للحق! افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ، دشمن فرار ہونے پر مجبور

شمالی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئیں، جبکہ دشمن اپنے ٹھکانوں کو چھوڑ کر

آپریشن غضب للحق! افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ، دشمن فرار ہونے پر مجبور Read More »

کیا ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے؟ اوگرا نے بالآخر دو ٹوک اعلان کر دیا

اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہیں اور کسی قسم کی قلت نہیں ہے۔ ترجمان اوگرا نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے باعث لوگ زیادہ سے زیادہ ایندھن خریدنے کی کوشش کر رہے تھے،

کیا ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے؟ اوگرا نے بالآخر دو ٹوک اعلان کر دیا Read More »

حکومت کا عوام پر نیا بوجھ! پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ، ایمل ولی کی شدید مذمت

حکومت کا عوام پر نیا بوجھ! پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ، ایمل ولی کی شدید مذمت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے ایمل ولی خان نے حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے، تاہم جو پٹرول اور ڈیزل ملک میں دستیاب

حکومت کا عوام پر نیا بوجھ! پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ، ایمل ولی کی شدید مذمت Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کو سزا، مراد سعید ،عمر ایوب، کنول شوذب اور زرتاج گل بھی شامل

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کو سزا، مراد سعید ،عمر ایوب، کنول شوذب اور زرتاج گل بھی شامل

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کو قید کے ساتھ 5،5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی دی اور ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا۔ انسداد دہشت گردی

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کو سزا، مراد سعید ،عمر ایوب، کنول شوذب اور زرتاج گل بھی شامل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات، خطے کی سلامتی پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات، خطے کی سلامتی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدے اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع کے بیان کے مطابق ملاقات میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات، خطے کی سلامتی پر تبادلہ خیال Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے گروہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلی کارروائی ضلع ہرنائی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے Read More »

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی پروازیں بدستور متاثر ہیں اور آج بھی 97 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ 58 پروازوں کے آپریشن کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دوحہ، دبئی، شارجہ، ابوظبی اور بحرین جانے والی

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر، خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر، خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ امریکی خام تیل تقریباً 88 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر، خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا Read More »

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع، کئی علاقوں میں بارشیں متوقع ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، میدانی علاقوں میں شدید گرمی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 7 سے 11 مارچ کے دوران بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک اور درجہ

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی Read More »

Scroll to Top