عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات ناممکن، اسد قیصر کا دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے واضح طور پر کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بغیر کسی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی پہلی اور بنیادی شرط بانی پی ٹی آئی سے براہِ راست ملاقات […]
عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات ناممکن، اسد قیصر کا دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا Read More »










