معیشت کیلئے بڑا موڑ؟ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلئے پُرامید
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ معاشی حلقوں میں اس اجلاس کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ سرمایہ کار اور تاجروں کی جانب سے پالیسی ریٹ کے سنگل ڈیجیٹ میں […]










