Humayoun

کرکٹ کا بڑا ٹاکرا قریب! انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے

آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں کرکٹ شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت روایتی اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ اہم میچ یکم فروری کو کوئنز اسپورٹس کلب، بلوایو میں کھیلا جائے گا، جس کی اہمیت سیمی […]

کرکٹ کا بڑا ٹاکرا قریب! انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے Read More »

پاکستان میں تاریخی پہلا بین الاقوامی فٹبال تربیتی کیمپ، کوئٹہ میں شروع ہونے جا رہا ہے

پاکستان میں تاریخی پہلا بین الاقوامی فٹبال تربیتی کیمپ، کوئٹہ میں شروع ہونے جا رہا ہے

پاکستان میں فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرنے جا رہا ہے، جہاں پہلی بار بین الاقوامی فٹبال تربیتی کیمپ کوئٹہ میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ دو ہفتے جاری رہنے والا کیمپ 26 جنوری سے 6 فروری تک منعقد ہوگا۔ تربیتی پروگرام برطانیہ کے مشہور اسٹون گراورڈ فٹبال کلب، لیورپول کے

پاکستان میں تاریخی پہلا بین الاقوامی فٹبال تربیتی کیمپ، کوئٹہ میں شروع ہونے جا رہا ہے Read More »

کوئٹہ : سرياب مل کےعلاقے میں کالعدم بی ایل اےکا مدرسے پر دستی بم حملہ، 2 بچے شہید

انتہائی مطلوب بی ایل اے دہشت گرد فاروق سورو جہنم واصل

پنجگور، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کا انتہائی مطلوب کمانڈر فاروق ساتھیوں سمیت ہلاک تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق المعروف سورو کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کر

انتہائی مطلوب بی ایل اے دہشت گرد فاروق سورو جہنم واصل Read More »

سہیل آفریدی امانکوٹ پہنچ گئے، لیکن جلسہ گاہ سنسان، کارکنان کی غیر موجودگی نے سب کی توقعات پر پانی پھیر دیا

سہیل آفریدی امانکوٹ پہنچ گئے، لیکن جلسہ گاہ سنسان، کارکنان کی غیر موجودگی نے سب کی توقعات پر پانی پھیر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی امانکوٹ جلسہ گاہ پہنچ گئے، تاہم کارکنان کی غیر حاضری نے جلسے کی رونق کو ماند کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ صوبائی کابینہ کے ارکان اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے، لیکن باوجود اس کے، جلسہ گاہ میں توقع کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا گیا۔ ذرائع

سہیل آفریدی امانکوٹ پہنچ گئے، لیکن جلسہ گاہ سنسان، کارکنان کی غیر موجودگی نے سب کی توقعات پر پانی پھیر دیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ! پاکستان کے 15 کھلاڑیوں کا اعلان، جانئے کون کونسا کھلاڑی میدان میں چھائے گا ،نام سامنے آ گئے

ٹی20 ورلڈ کپ! پاکستان کے 15 کھلاڑیوں کا اعلان، جانئے کون کونسا کھلاڑی میدان میں چھائے گا ،نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور پر ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کے کپتان کے طور پر سلمان علی آغا کا نام رکھا گیا ہے، جو پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے عالمی سطح پر مقابلے میں ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس

ٹی20 ورلڈ کپ! پاکستان کے 15 کھلاڑیوں کا اعلان، جانئے کون کونسا کھلاڑی میدان میں چھائے گا ،نام سامنے آ گئے Read More »

سہیل آفریدی کی چکدرہ آمد کی تیاریاں مکمل! سالوں بعد بازار کی صفائی، وزیراعلیٰ کب پہنچیں گے؟ جانئے

سہیل آفریدی کی چکدرہ آمد کی تیاریاں مکمل! سالوں بعد بازار کی صفائی، وزیراعلیٰ کب پہنچیں گے؟ جانئے

صوبائی وزیر اعلیٰ کے دورے کے پیش نظر چکدرہ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ، پی ٹی آئی کے ورکرز اور متعلقہ محکمے سرگرمیوں میں مصروف ہیں تاکہ دورے کو کامیاب بنایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے ورکرز نے دکانوں پر پارٹی جھنڈے لگا کر ماحول کو

سہیل آفریدی کی چکدرہ آمد کی تیاریاں مکمل! سالوں بعد بازار کی صفائی، وزیراعلیٰ کب پہنچیں گے؟ جانئے Read More »

وزیراعلیٰ کا دورہ سوات! سہیل آفریدی کے دورے پر شہری سراپا احتجاج، شدید نعرہ بازی

وزیراعلیٰ کا دورہ سوات! سہیل آفریدی کے دورے پر شہری سراپا احتجاج، شدید نعرہ بازی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفر یدی کے دورے کے دوران سوات میں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ شہریوں اور ٹرانسپورٹرز نے وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء کے خلاف شدید نعرہ بازی کی، جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے جنرل بس سٹینڈ کی بندش کے خلاف مقامی ٹرانسپورٹرز نے

وزیراعلیٰ کا دورہ سوات! سہیل آفریدی کے دورے پر شہری سراپا احتجاج، شدید نعرہ بازی Read More »

وادی تیراہ برف کی لپیٹ میں! برفباری کے باوجود پاک فوج نے عزم دکھایا اور وادی میں معمولات زندگی بحال کر دیے

خیبر پختونخوا، وادی تیراہ میں مسلسل شدید برفباری کے باعث مقامی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے، تاہم پاک فوج نے فوری اور مؤثر ریلیف آپریشن کے ذریعے وادی میں معمولات زندگی بحال کرنے کا عزم دکھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، برفباری اور شدید سرد موسم کے سبب تیراہ میں حالات زندگی دشوار ہوگئے ہیں

وادی تیراہ برف کی لپیٹ میں! برفباری کے باوجود پاک فوج نے عزم دکھایا اور وادی میں معمولات زندگی بحال کر دیے Read More »

افغان مہاجر بچوں کے سرٹیفیکیٹ منسوخ، تحقیقات مکمل، سرکاری اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا آغاز

افغان مہاجر بچوں کے سرٹیفیکیٹ منسوخ، تحقیقات مکمل، سرکاری اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا آغاز

پشاور اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں افغان مہاجرین کے بچوں کو جاری کیے گئے برتھ سرٹیفیکیٹ کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں سینکڑوں افغان مہاجر بچوں کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی رپورٹ اور سفارشات نادرا اور

افغان مہاجر بچوں کے سرٹیفیکیٹ منسوخ، تحقیقات مکمل، سرکاری اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا آغاز Read More »

ٹانک میں آج 12 گھنٹے کرفیو، جنڈولہ بازار اور اہم راستے مکمل بند

ٹانک میں آج 12 گھنٹے کرفیو، جنڈولہ بازار اور اہم راستے مکمل بند

ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں آج 25 جنوری صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، جس کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق جنڈولہ بازار بھی بند رہے گا اور عوام سے کہا

ٹانک میں آج 12 گھنٹے کرفیو، جنڈولہ بازار اور اہم راستے مکمل بند Read More »

Scroll to Top