اب رعایت نہیں، مہلت ختم! سویڈن میں افغان مہاجرین کیلئے ملک بدری کا دو ٹوک اعلان
سویڈن نے افغان مہاجرین کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے حکام کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک بن چکے ہیں، جس کے باعث ان کے خلاف مؤثر اور فوری کارروائی ناگزیر ہو گئی ہے۔ […]
اب رعایت نہیں، مہلت ختم! سویڈن میں افغان مہاجرین کیلئے ملک بدری کا دو ٹوک اعلان Read More »










