خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی کمزوری بے نقاب! بیڈز کی شدید کمی، 1,133 افراد کیلئے صرف ایک بیڈ
خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں بیڈز کی شدید کمی سامنے آ گئی ہے، جس سے صوبے کے عوامی صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور ناقص حکمرانی کے مسائل عیاں ہو گئے ہیں۔ حالیہ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں مجموعی طور پر صرف 36,040 بیڈز موجود ہیں۔ […]










