آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے برفباری اور بارش کیلئے الرٹ جاری کر دیا
پاکستان کے مختلف حصوں میں موسم کے شدید اتار چڑھاؤ کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں […]










