سہیل آفریدی ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی روانہ، کس سے ملاقات کرینگے؟ سب کچھ سامنے آ گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ، جاں بحق کارکن بلال محسود کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی آج ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہراب گوٹھ میں جاں بحق پی ٹی آئی کارکن بلال […]










