Humayoun

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے اثرات دبئی کی گولڈ مارکیٹ پر بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق دبئی میں 24 قیراط سونا 544.25 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جو گزشتہ روز 539.75 درہم فی گرام تھا۔ اسی طرح […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ Read More »

گلگت بلتستان انتخابات! سیاسی درجہ حرارت بلند، آصفہ بھٹو سکردو پہنچ گئیں

گلگت بلتستان انتخابات! سیاسی درجہ حرارت بلند، آصفہ بھٹو سکردو پہنچ گئیں

گلگت بلتستان انتخابات 2026: سیاسی گہما گہمی عروج پر، آصفہ بھٹو سکردو پہنچ گئیں گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کے دوروں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئیں، جہاں گورنر گلگت بلتستان

گلگت بلتستان انتخابات! سیاسی درجہ حرارت بلند، آصفہ بھٹو سکردو پہنچ گئیں Read More »

چترال سے دیر تک زمین لرز اُٹھی، 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

چترال سے دیر تک زمین لرز اُٹھی، 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

چترال، سوات، دیر سمیت متعدد علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر

چترال سے دیر تک زمین لرز اُٹھی، 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس Read More »

پاک آسٹریلیا دوسرا ونڈے آج کہاں کھیلا جائیگااور میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پاک آسٹریلیا دوسرا ونڈے آج کہاں کھیلا جائیگااور میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشنز کیے اور اپنی خامیوں کو دور کرنے پر توجہ دی۔ واضح رہے کہ پاکستان نے

پاک آسٹریلیا دوسرا ونڈے آج کہاں کھیلا جائیگااور میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے Read More »

اختلافات ختم نہ ہو سکے،ناراض پی ٹی آئی ارکان نے اسد قیصر کمیٹی کو مسترد کر دیا

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا اجلاس، اسد قیصر کی کمیٹی سے ملاقات سے انکار، بیرسٹر گوہر کو خط لکھنے کا فیصلہ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین اسمبلی کی اہم بیٹھک پشاور میں تقریباً چار گھنٹے جاری رہی، جس میں 22 صوبائی اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس

اختلافات ختم نہ ہو سکے،ناراض پی ٹی آئی ارکان نے اسد قیصر کمیٹی کو مسترد کر دیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں! فی بیرل کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

عوام کیلئے بری خبر، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، قیمتیں 94 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں تاخیر اور خطے میں جاری کشیدگی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ مارکیٹ رپورٹس

عوام کیلئے بری خبر، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ Read More »

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج سے ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث کئی شہروں میں دو سے تین روز تک بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن،فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

عمران خان سےکون ملاقات کریگا؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

بانی پی ٹی آئی سے آج وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات متوقع، فہرست جیل حکام کے حوالے بانی پی ٹی آئی سے آج منگل کے روز وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ فوکل پرسن اویس

عمران خان سےکون ملاقات کریگا؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

شانگلہ سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی

شانگلہ سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی

شانگلہ، مکان کی چھت گرنے سے 6 یتیم بچے جاں بحق، علاقے میں کہرام خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک دلخراش حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 یتیم بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جہاں گزشتہ

شانگلہ سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی Read More »

فیصل کریم کنڈی اور خواجہ آصف کی ملاقات، کیا بڑی بات طے پا گئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

فیصل کریم کنڈی اور خواجہ آصف کی ملاقات، کیا بڑی بات طے پا گئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں ڈیرہ اسماعیل خان کے ایوی ایشن منصوبوں سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا نے اولڈ ڈیرہ ایئرپورٹ کے رن وے کے باقی ماندہ کام کی جلد تکمیل

فیصل کریم کنڈی اور خواجہ آصف کی ملاقات، کیا بڑی بات طے پا گئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top