نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی
مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی آمد کے ساتھ ہی اسمارٹ فون صارفین کی نظریں ممکنہ ریلیف پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ حکومت 5 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ […]
نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی Read More »










