گلگت بلتستان انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے،شاندار استقبال
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لیے سکردو پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سکردو آمد پر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے […]
گلگت بلتستان انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے،شاندار استقبال Read More »










