مولانا فضل الرحمان 6 روزہ دورے پر کہاں پہنچ گئے؟
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 6 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان اسلم غوری کے مطابق ایئرپورٹ پر علامہ راشد سومرو، قاری عثمان اور دیگر رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران مولانا آج منگھوپیر روڈ پر منعقد ہونے والی ’’وحدتِ امت کانفرنس‘‘ سے […]
مولانا فضل الرحمان 6 روزہ دورے پر کہاں پہنچ گئے؟ Read More »










