Humayoun

فتح 4گرائونڈ لانچڈکروز میزائل کاکامیاب تربیتی تجربہ ، آئی ایس پی آر

فتح 4گرائونڈ لانچڈکروز میزائل کاکامیاب تربیتی تجربہ ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ جدید فَتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ تربیتی فائر جدید ایویونکس اور اسٹیٹ آف دی آرٹ نیویگیشنل نظام سے لیس فَتح-4 میزائل کی عملی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے کیا گیا، جو طویل […]

فتح 4گرائونڈ لانچڈکروز میزائل کاکامیاب تربیتی تجربہ ، آئی ایس پی آر Read More »

اے ڈی پی اجلاس! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے منصوبوں کی تیز تکمیل کا حکم دیدیا

اے ڈی پی اجلاس! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے منصوبوں کی تیز تکمیل کا حکم دیدیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت مالی سال 2025-26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضم شدہ اور بندوبستی اضلاع کے لیے فنڈز کے اجرا اور اخراجات کی سیکٹر وار صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے ہدایت کی

اے ڈی پی اجلاس! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے منصوبوں کی تیز تکمیل کا حکم دیدیا Read More »

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا پیٹرولیم لیوی، نان ٹیکس ریونیو اور ملکی قرضہ جات سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا پیٹرولیم لیوی، نان ٹیکس ریونیو اور ملکی قرضہ جات سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا پیٹرولیم لیوی، نان ٹیکس ریونیو اور ملکی قرضوں سے متعلق اہم بیان، مالی اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پیٹرولیم لیوی، نان ٹیکس ریونیو اور ملکی قرضہ جات سے متعلق اہم بیان میں مختلف مالیاتی اعداد و شمار پیش کیے

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا پیٹرولیم لیوی، نان ٹیکس ریونیو اور ملکی قرضہ جات سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم مجموعی طور پر برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل کے قریب مستحکم رہی۔ عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں مختلف بینچ مارکس کے تحت خام تیل 81 سے 106 ڈالر

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

کے پی حکومت کے اربوں پودے لگانے کے دعوے بے نقاب، جنگلات کا مکمل صفایا، جلال شیرازی نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

کے پی حکومت کے اربوں پودے لگانے کے دعوے بے نقاب، جنگلات کا مکمل صفایا، جلال شیرازی نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

جلال شیری نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ’’بلین ٹری سونامی‘‘ کے تحت ایک ارب پودے لگانے کے دعووں کے ساتھ ساتھ بعض علاقوں میں جنگلات کی موجودہ صورتحال پر سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل کی گئی تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ 2019 میں

کے پی حکومت کے اربوں پودے لگانے کے دعوے بے نقاب، جنگلات کا مکمل صفایا، جلال شیرازی نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا Read More »

آئی جی ایف سی بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی دورہ، شہریوں نے امن پر اطمینان کا اظہار کر دیا

آئی جی ایف سی بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی دورہ، شہریوں نے امن پر اطمینان کا اظہار کر دیا

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ڈیرہ بگٹی بازار کا دورہ، شہریوں کے مسائل سُن کر فوری اقدامات کی ہدایت تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے ڈیرہ بگٹی بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی شہریوں اور دکانداروں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔ دورے

آئی جی ایف سی بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی دورہ، شہریوں نے امن پر اطمینان کا اظہار کر دیا Read More »

عید سے قبل حکومت کا بڑا تحفہ، عوام کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

عید سے قبل حکومت کا بڑا تحفہ، عوام کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑی سفری سہولت دینے کا اعلان کرتے ہوئے جدید سہولتوں سے آراستہ ’’عوام ایکسپریس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا ہے کہ جدید انداز میں اپ گریڈ کی گئی عوام ایکسپریس کا باقاعدہ افتتاح 24 مئی کو کیا جائے گا، جبکہ

عید سے قبل حکومت کا بڑا تحفہ، عوام کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں Read More »

توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت!قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کیلئے بڑی پیش رفت قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز عبور کرنے کے بعد کراچی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی بردار جہاز کو آبنائے ہرمز میں کچھ وقت کے لیے روک لیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اسے دوبارہ کراچی کی جانب روانہ کر دیا

پاکستان کیلئے بڑی پیش رفت قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا Read More »

مزید بارشیں یا بڑھتی گرمی؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے نئی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کہیں گرمی کی شدت برقرار رہے گی تو کہیں بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جہاں زیادہ سے زیادہ

مزید بارشیں یا بڑھتی گرمی؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

وقت بدل گیا، عہدے بدل گئے… مگر استاد کا احترام نہیں بدلا، پیوٹن خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے

وقت بدل گیا، عہدے بدل گئے… مگر استاد کا احترام نہیں بدلا، پیوٹن خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنی سابقہ استانی سے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدر پیوٹن اپنی استانی سے انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ملے، انہیں گلدستہ پیش کیا، بزرگ ٹیچر کو

وقت بدل گیا، عہدے بدل گئے… مگر استاد کا احترام نہیں بدلا، پیوٹن خود گاڑی ڈرائیو کر کے اپنی استانی کو لینے پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top