مہنگائی بے قابو!آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ملک میں بڑھتی مہنگائی کے دوران عوام کو ایک اور دھچکا لگا ہے، جہاں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے کے بعد آج سے آٹے کی سپلائی نئی قیمتوں کے ساتھ شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت کریانہ فروشوں کو مہنگے داموں آٹا فراہم […]
مہنگائی بے قابو!آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »










