پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی اور منتخب نمائندوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے سیکرٹری معدنیات کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے سیکرٹری معدنیات پر توہین آمیز رویے اور مسلسل تاخیری حربے […]
پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا Read More »










